اوچ شریف کے مزارت

یہ بی بی جیوندی کا مقبرہ اوچ شریف کی ان پانچ جگہوں میں سے ایک ہے جو ورلڈ ہیریٹیج کی لسٹ میں شامل ہیں۔ اس کا عکس اقوام متحدہ کی انٹرنیشنل ہیری ٹیج وال پر موجود ہے۔ یہ مقبرہ 1494 میں خراسان کے حکمران محمد دلشاد نے تعمیر کروایا، یہ مقبرہ آرائشی نیلی، سبز اور […]

Read More