ان دنوں میں جب تمام تعلیمی ادارے بند ہیں بچوں کو ایک مثبت اور تعمیری سرگرمی دینے کے لیے سیاح پورٹل نے پاکستان ورک شیٹس کے نام سے ایک سو روک شیٹس تیار کی ہیں۔ جس میں بچوں کو پاکستان کے بارے میں جنرل نالج کی بہت سی سرگرمیاں اور معلومات دی گئی ہیں۔ یہ ورک شیٹس بچوں کے دلوں میں نہ صرف پاکستان کی محبت پیدا کریں گی بلکہ انہیں پاکستان ، پاکستان کے جغرافیے ، پاکستان کے لوگوں اور پاکستان کی سیاحت کے بارے میں بہت سی معلومات بھی فراہم کریں گی۔

یہ ورک شیٹس ان دنوں بچوں کی ذہنی اور تعلیمی نشو نما کے ساتھ بچوں کے جنرل نالج میں اضافہ کریں گی۔

ان ورک شیٹس کے کچھ عنوان درج ذیل ہیں
فرمان رب تعالی، پیارے نبیﷺ فرماتے ہیں، قومی ترانہ، دنیا کے نقشے میں پاکستان تلاش کریں، دنیا کے سات بر اعظم، ہمارا پاکستان، قیام پاکستان کی جدوجہد، سرحدیں کیسے تقسیم ہوئیں، تاریخ قیام پاکستان سرگرمی، ہمارا پرچم، ہمارے پرچم کا پروٹوکول، پرچم میں رنگ بھریں، مار خور کلرنگ ایکٹیویٹی، مارخور کیا ہے، نمبر ملائیں مارخور بنائیں، تنازعہ مقبوضہ کشمیر، حکومت آزاد کشمیر،وطن کے لیے دعا، پاکستان کی قومی زبان، آپ کتنے ذہین ہیں، مینار پاکستان کا قصہ، مینار پاکستان کی تصویر مکمل کریں، ، رنگ بھریں، پاکستان کے مختلف علاقوں کے مشہور کھانے، اپنا مینیو بنائیں، پزل، چاند میری زمین پھول میرا وطن، پاکستان کا وقمی ورثہ، آپ کس صوبے میں رہتے ہیں رنگ بھریں اور نام لکھیں، آپ کے گھر کے پاس کونسی سیر گاہیں ہیں، پاکستان کی قومی علامات، قومی نشان ملائیں، راستہ تلاش کریں، ٹرک آرٹ، بس کو ٹرک آرٹ سے سجائیں، ٹرک آرٹ بنائیں، پاکستان کے ہمسائے، پاکستان کے شمالی علاقہ جات، پاکستان کے پہاڑی سلسلے اور ان کے نام، پہاڑ کی چوٹیاں بنائیں، پاکستان کے مشہور مصور، اسلامک کیلیگرافی،پاکستانی مہندی آرٹ، سرزمین پاکستان کے قابل فخر سپوت، پاکستان کے قدرتی وسائل، پاکستان کا جغرافیہ، ماحولیات اور آب و ہوا، پاکستان میں سیاحت، اسلام آباد کے سیاحتی مقامات، فیصل مسجد تصویر مکمل کریں اور رنگ بھریں، بلوچستان کے سیاحتی مقامات، رنگ بھریں، خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات، تصویر پہچانیں اور رنگ بھریں، پنجاب کے سیاحتی مقامات، تصویر کے بارے میں بتائیں اور رنگ بھریں، سندھ کے سیاحتی مقامات، تصویر کے بارے میں لکھیں اور رنگ بھریں، آزاد کشمیر کے سیاحتی مقامات، تصویر پہچانیں اور رنگ بھریں، گلگلت بلتستان کے سیاحتی مقامات،یہ کیا ہے اور اس میں رنگ بھریں، پاکستان کی انتظامی تقسیم، سال کے بارہ مہینے سیاحت کے لیے کہاں جائیں؟، جنوری کی سیر گاہیں، فروری کی سیر گاہیں، مارچ کی سیر گاہیں، اپریل کی سیر گاہیں، مئی کی سیر گاہیں، جون کی سیر گاہیں، جولائی کی سیر گاہیں، اگست کی سیر گاہیں، ستمبر کی سیر گاہیں، اکتوبر کی سیر گاہیں، نومبر کی سیر گاہیں، دسمبر کی سیر گاہیں، ہمارے فوجی جواں، بری فوج کے سپاہی میں رنگ بھریں، بحری فوجی جواں، پاک فضائیہ کا طیارہ، جہاز بنانا سیکھیں، گملے میں رنگ بھریں، بٹن آرٹ، آپ کا سکول بیگ، جہاز بنانا بہت آسان ہے آئیں سیکھتے ہیں، پیٹرن کلرنگ، دھنک رنگ.

آرڈر کرنے کےلیے درج ذیل اکاونٹس میں کسی ایک پر 150 روپے ٹرانسفر کریں۔ ٹرانسیکشن کا میسج 03336474186 پر وٹس ایپ کریں۔ آپ کو اسی وٹس ایپ نمبر پر 100 ورک شیٹس پی ڈی ایف میں اور پاس ورڈ بھیج دیا جائے گا۔
ایزی پیسہ موبائل اکاونٹ 03336474186
جاز کیش (موبی کیش) موبائل اکاونٹ 03354763363
میزان بنک اکاونٹ 02040101228739

آرڈر کرنے کےلیے درج ذیل اکاونٹس میں کسی ایک پر 150 روپے ٹرانسفر کریں۔ ٹرانسیکشن کا میسج 03336474186 پر وٹس ایپ کریں۔ آپ کو اسی وٹس ایپ نمبر پر 100 ورک شیٹس پی ڈی ایف میں اور پاس ورڈ بھیج دیا جائے گا۔
ایزی پیسہ موبائل اکاونٹ 03336474186
جاز کیش (موبی کیش) موبائل اکاونٹ 03354763363
. میزان بنک اکاونٹ 02040101228739 ۔